• Uploaded 4 months ago in the category Pakistan news

    گجرات : nسوشل میڈیا سے مقبولیت حاصل کرنے والا بھولا ریکارڈ پولیس کے شکنجے میں nلقمان گوجرہ نیوز کے مطابق : نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ نے بیس سالہ عظمی کو نوکری

    ...

    گجرات : nسوشل میڈیا سے مقبولیت حاصل کرنے والا بھولا ریکارڈ پولیس کے شکنجے میں nلقمان گوجرہ نیوز کے مطابق : نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ نے بیس سالہ عظمی کو نوکری کا کھانسہ دے کر گھر بلایا اور زیادتی کر ڈالی تھانہ بی ڈیویژن گجرات نے عظمی کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا nملزم کے مطابق سوشل میڈیا پر اسکے لاکھوں فالورز ہیں اور عظمی بھی ان میں سے ایک ہےnرپورٹ : @محمد لقمان مانی پوریا

  • # bhola# record# arrested# in# gujrat
show more show less
    Comments (0)