Iqrar Ul Hassan Live Session - Everything related to the 2nd Marriage

  • Uploaded 2 weeks ago in the category Pakistan news

    میری دوسری شادی۔۔۔ ‬nدعاوؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ۔ تنقید اور سوالات بھی سر آنکھوں پر۔ آپ سب نے اپنی کہہ لی، اب میری سنئیے، خدا کے لئے دل سے سنئیے گا اور سمجھن

    ...

    میری دوسری شادی۔۔۔ ‬nدعاوؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ۔ تنقید اور سوالات بھی سر آنکھوں پر۔ آپ سب نے اپنی کہہ لی، اب میری سنئیے، خدا کے لئے دل سے سنئیے گا اور سمجھنے کی کوشش کیجئے گا اس لئے کہ آپ سب مجھے عزیز ہیں، مجھ سے منسوب دونوں عورتیں خوش ہیں، اپنے فیصلوں میں آزاد ہیں، با اختیار ہیں، تعلیم اور میڈیا میں اپنا کیرئیر بھی آگے بڑھا رہی ہیں، ہر اعتبار سے برابری کے حقوق کی حامل ہیں۔ یہ شادی آج نہیں ہوئی یہ اُس وقت کا قصہ ہے جب آپ میں سے بہت سے لوگ مجھے ٹھیک سے جانتے بھی نہیں تھے۔۔ پانچ برسوں سے سب کچھ آئیڈیل اور مثالی ہے، آئیندہ کے لئے بھی دُعا کیجئے اور جو کچھ میں کہہ رہا ہوں اُس کی تصدیق کے لئے ویڈیو دیکھ لیجئے:

  • # iqrar# ul# hassan# live# session# everything# related# 2nd# marriage
show more show less
    Comments (0)