Pakistan VS Ireland 1st Test Day 5 Match | Pakistan vs Ireland 2018 Test Match

  • Uploaded 1 month ago in the category Pakistan news

    بریکنگ نیوزnالسلام و علیکم دوستو'nآپ دیکھ رہے ہیں سعد ٹی وی اور ہم لائے ہیں آج آپ کے لیے پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان ٹیسٹ مقا بلہ کی خبر ۔nدوستو پاکستان بمقا

    ...

    بریکنگ نیوزnالسلام و علیکم دوستو'nآپ دیکھ رہے ہیں سعد ٹی وی اور ہم لائے ہیں آج آپ کے لیے پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان ٹیسٹ مقا بلہ کی خبر ۔nدوستو پاکستان بمقابلہ آئر لینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز پاکستان نے دوسری اننگز میں آئر لینڈ کے خلاف بہت اچھی کارکردگی دکھائی ۔nپانچویں روز جاری اس میچ میں پاکستان نے آئر لینڈ کو 339رنز پر آل آؤٹ کر دیا اور اس کے بعد پاکستان نے بیٹنگ کرتے ہوئے 30 اوورزمیں 115 رنز بنائے اور انھیں یہ میچ جیتنے کے لیے 45 رنز درکار ہیں اور اس وقت امام الحق اور بابر اعظم بیٹنگ لائن پر ہیں اور امام الحق نے 83 بالز پر 63 رنز بنالئے اور بہترین کارکردگی دکھائی اور 86 بالز پر 44 رنز بنائے اور ان کی ففٹی بھی مکمل ہو جائے گی nاور اظہر علی نے 2 رنز بنائے اور وہ کیچ آؤٹ ہو گئے اورحارث سہیل نے 7 رنز بنا ئے اور اسد شفیق نے صرف 1 دوڑبنائی nکرکٹ سے جڑی ہر خبر سب سے پہلے حاصل کرنے کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریںnشکریہnBreaking NewsnFriends and Ally Friends'nYou are watching Saad TV and we have brought you today news test test between Pakistan and Ireland.nPakistan played a very good performance against Ireland in the second innings on fifth day of the ongoing Test match between Pakistan vs Ireland.nIn this match, Pakistan played all out at 339 for 339 and Pakistan then batged 30 overs by 115 runs, and they needed 45 runs to win this match and at that time Imam Al-Haq and Babar Azam The batting line is on line and Imam ul Haq scored 63 runs on 83 balls and showed the best performance and made 44 runs at 86 balls and his success would also be completed.

  • # pakistan# vs# ireland# 1st# test# day# 5# match# |# 2018
show more show less
    Comments (0)